آرکرومہ مہران یو نیورسٹی کے ساتھ ٹیکسٹایل کے شعبے میں تحقیق کے فروغ میں شامل ہو گا

رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 5 1 اگست: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج مہران

یو نیورسٹی آف انجییرینگ & ٹیکنولوجی کے ساتھ مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط کا اعلآ ن کیا ہے۔ یہ یاداشت اگلے پانچ سالوں کے دوران باہمی تعاون کی راہ ہموار کرے گی ۔

شراکت داری کے اس عمل میں مہران یو نیورسٹی کے ساتھ ٹیکسٹایل ڈایز پر بنیادی تحقیق کے منصوبوں اور پروسیسنگ کے جدید طریقوں پر کام ہو گا ۔ مہران یو نیورسٹی کے طلبہ کو آرکرومہ سینٹر آف ایکسلینس، کراچی کے ٹریننگ پروگراموں تک رسایُ حاصل ہو گی۔

مفا ہمت کی یاداشت پر حال ہی میں جامشورو میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی ، وایس چانسلر مہران یو نیورسٹی اور جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے دستخط کیے گیے۔

اس موقع پر مجتبی رحیم نے کہا ” آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے اور ہمیں نظام فطرت کی حفاظت اور اسٹیک ہولڈرز کے لیے قدر میں اظافے کی طرف گامزن کرتا ہے۔اس باہمی تعاون کے ذریعہ ہم تازہ ترین علمی وتکنیکی معلومات پر مہران یو نیورسٹی کی ریسرچ ٹیم سے اشتراک کریں گے۔ 1س طرح ہمارے با ہمی علمی رابطے مضبوط ہوں گے۔

اس پارٹنرشپ سے مہران یو نیورسٹی اور آرکرومہ کے ریسرچ پراجیکٹ پر دور رس اور مثبت نتایج
حاصل ہوں گے ۔ ہماری ٹیم اس باہمی تعاون سے بے حد پرجوش اور پرامید نتایج کی توقع کر رہی ہے۔ آرکرومہ میں ٹرینگ کی صحولت سے ہمارے طالب علموں کو اپنے کیریئر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر اسلم عقیلی نے کہا۔

 
 

مجتبی رحیم، سی ای او، آرکرومہ پاکستان اور پروفیسر ڈاکٹر اسلم عقیلی ، وایس چانسلر مہران یو نیورسٹی’ جامشورو میں ایک تقریب ہیں مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط کر رہے ہیں (Photo: Archroma)

 
 

Media Relations

Muriel Werlé
Archroma
+41 61 716 3375 or +41 79 536 9117
Contact by mail

Josina van der Velden
EMG
+31 164 317 014
jvandervelden@emg-pr.com

 
About Archroma

Archroma is a global color and specialty chemicals company headquartered in Reinach near Basel, Switzerland. It operates with 3,000 employees over 35 countries and with 24 production sites. Its three businesses – Brand & Performance Textile Specialties, Packaging & Paper Specialties, and Coatings, Adhesives & Sealants – deliver specialized performance and color solutions to meet customers’ needs in their local markets, touching and coloring people’s lives every day, everywhere.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to challenging the status quo in the deep belief that it can make its industry sustainable; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency. Products enhanced, colors enhanced, performance enhanced – “Life enhanced”.

www.archroma.com