آرکرومہ نے پاکستان میں انیلین فری انڈیگو کی پیداوار شروع کر دی

رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 22 فروری – : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو – ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی پراڈکشن شروع کر دی ہے۔ جناب میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگاپور سے خاص طور پر اس افتتاح کے لیے جامشورو پہنچے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جامشورو پلانٹ نے2012 میں زیرو لکویڈ ڈسچارج پلانٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔
 

انیلین فری انڈیگو آرکرومہ کی جدت آمیز تحقیق کا نتیجہ ہے۔ انیلین فری انڈیگو سب سے پہلے 2018 میئ کو کینیڈا میں ایک ٹیکسٹایل کانفرنس میں پیش کی گی ۔ یہ نیی ڈائی روایتی نیلےانڈیگو کو بلا ضرر طریقے سے تیار کرے گی جس کو صاریفین ڈینم اور جینز کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ جامشورہ سا یٹ کی اعلی پیداواری خاصیت کو مدنظر رکھتے ہوے اس کا انتخاب کیا گیا کہ یہاں انیلین فری انڈیگو کا پلانٹ لگایا جاے۔ دریں اثنا ء شام کو ڈینم کمیونیٹی کے سامنے انیلین فری انڈیگو کی نمایاں خصوصیات اور اس سے متعلق اہم معلومات پیش کی گیں ۔

” میں اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو – ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی کی مکمل پیمانے پر پیداوار کا افتتاح کرتے ہوے انتہایی مسرت محسوس کر رہا ہوں ۔ اس پلانٹ میں ڈینم انڈسٹری کی پوری ضروریات کو پائیدار طریقے سےپورا کرنے کی مکمل صلاحیت ہے۔ اپنے اس عزم کی سچائ ، مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں اور صنعت کو پائیدار بنانے کے لئے صورتحال کو چیلنج کرتے ہں ۔ کامیابی کے لیے پر عزم ہوتے ہوے ، ہمارے ریسرچ اور ڈیولپمنٹ ٹیم نے دنیا کے سامنے انیلین فری انڈیگو پیش کی ہے۔ ہم نے انیلین، جو ایک خطرناک آمیزش ہے ، ڈینم کی سپلایی چین سے دور کر کے ایک اچھے کارپوریٹ شہری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ہمارے یہ کوشش ماحولیاتی بہتری کی جانب پیش قدمی ہے۔ ” میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگاپور نے ٹیکسٹایل بزنس کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہی جنہوں نے انیلین فری
انڈیگو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

آرکرومہ نے اس موقعے پر اپنے قابل قدر کسٹمرز کو ڈینم اسپیشلٹی کی کامیاب شراکت داری پر تعریفی اسناد پیش کیں- میشل زومشٹاین 1ور آرکرومہ لیڈرشپ نے ان کے پہل کرنے کے جزبے کو صراحا کہ انہون نے اپنی فیکٹریوں میں کے ڈینم کی پیداوار میں انیلین فری انڈیگو کےاستعمال میں پہل کے۔

آرکومہ پاکستان کی ٹیموں کے لیے آج کا دن باعث اطمینان ہے کہ آج انہوں نے یہ زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈینم پاکستان کا فخریہ ایکسپورٹ پراڈکٹ ہے اور ہمیں کامیابی کے اس سفر میں اپنے منسلک ہوے پر فخر ہے۔ ہمیں مکمل طور پر یقین ہے کہ اس نیی جدت سے ڈینم کئ صنعت ترقی کرے گی، ایکسپورٹ میں اضافہ ہو گا اور ڈینم فیشن انڈسٹری آگے بڑھے گی۔ مجتبہ رحیم ، سی ای او ، آرکرومہ پاکستان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا –

© 2019 Archroma

 
 

جناب میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن ، جناب تھامس کولی ، پاکستان میں سویٹزرلینڈ کے سفیر اور آرکرومہ ٹیم ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوے

میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن افتتاحی تختی کی نقاب کشایی کر رہے ہیں۔

 
 

Media Relations

Muriel Werlé
Archroma
+41 61 716 3375 or +41 79 536 9117
Contact by mail

Josina van der Velden
EMG
+31 164 317 014
jvandervelden@emg-pr.com

 
About Archroma

Archroma is a global color and specialty chemicals company headquartered in Reinach near Basel, Switzerland. It operates with 3,000 employees over 35 countries and with 24 production sites. Its three businesses – Brand & Performance Textile Specialties, Packaging & Paper Specialties, and Coatings, Adhesives & Sealants – deliver specialized performance and color solutions to meet customers’ needs in their local markets, touching and coloring people’s lives every day, everywhere.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to challenging the status quo in the deep belief that it can make its industry sustainable; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency. Products enhanced, colors enhanced, performance enhanced – “Life enhanced”.

www.archroma.com

About Archroma Color Management

Archroma Color Management provides innovative solutions to manage color standards and palettes along the whole textile chain for retailers, brands, vendors, and textile mills. Archroma offers the required tools—through web-based software and customized services—for color searching, color matching, color standards, and the communication of seasonal color palettes. Archroma’s goal is to help its customers achieve accurate color and accelerate their time to market with our tools, services, and support systems.

www.colormanagement.archroma.com