آرکرومہ پاکستان نے دوسری مرتبہ ” بہترین آجر” اور “بہترین سی ای او ” کا ایوارڈ جیت لیا

رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 7 نومبر: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کے اس کی پاکستان شاخ نے لگا تار دوسری مرتبہ 2016 کے ملٹی نیشنل سیگمنٹ میں ” بہترین آجر ” اور” بہترین چیف ایکزیکٹو ” کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد ایمپلایرز فیڈریشن آف پاکستان نے کیا ۔

ایمپلایرز فیڈریشن نے یہ ایوارڈ آرکرومہ پاکستان کے تمام کارپوریٹ منیجمنٹ کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے اعتراف پر دیا جن میں ہیومن ریسورس ، انڈسٹریل رلیشن ، فنانس میں بہترین پریکٹس ، پراصول مارکیٹنگ ، ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ٹیم ورک شامل ہیں۔

ایوارڈ وسیع پیمانے پرکمپنی کے کارپوریٹ سوشل ذمہ داری میں قابل تعریف اقدامات کا مظہر ہے۔ آرکرومہ پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت میں اعلی ترین معیار کو برقرار رکھنے اور پاکستان کی تمام سائٹس پر ری سائیکلنگ اور دوبارہ استعمال کے ذریعہ ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے.

آرکرمہ پاکستان کی کوششوں کے نتیجے میں اس کے چیف ایکزٹیو جناب مجتبہ رحیم کو ” بہترین چیف ایکزیکٹو ” کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایوارڈ کی تقریب حال ہی میں کراچی میں منعقد ہوی جس میں کارپوریٹ سربراہان، سرکاری حکام ،
آ ی ایل او نمائندگان اور کاروباری گروپوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ صوبائی وزیر براے لیبر اور ٹرانسپورٹ جناب ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی تھے ۔

ایوارڈز وصول کرنے کے پر آرکرمہ پاکستان لمیٹڈ کے ، وقار عارف نے تبصرہ کیا: “آرکومہ کی کامیابیو ں میں اس کے ملازمین کا سب سے اہم اور پہلا حصہ ہے ۔ ہم ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے ہم نے ا سی طرح اپنی صنعت کو پائیدار بنا سکتے ہیں۔ ہماری بہترین کارکردگی اسی تصور کو مد نظر رکھتے ہوے وجود میں آی اور اور ہماری متنوع ٹیمیں ایک مضبوط و متحد طاقت کے ساتھ آرکرمہ کی پوزیشن سب سےبہترین کارکردہ کمپنی بنانے میں مصروف عمل ہیں “۔

 
 

جناب وقار عارف ڈائریکٹر فنانس ایمپلایرز فیڈریشن کا ” بہترین آجر ” کا ایوارڈ جناب صوبائی وزیر براے لیبر اور ٹرانسپورٹ جناب ناصر حسین شاہ سے وصول کر رہے ہیں۔

 
 

Media Relations

Muriel Werlé
Archroma
+41 61 716 3375 or +41 79 536 9117
Contact by mail

Josina van der Velden
EMG
+31 164 317 014
jvandervelden@emg-pr.com

 
About Archroma

Archroma is a global color and specialty chemicals company headquartered in Reinach near Basel, Switzerland. It operates with 3,000 employees over 35 countries and with 24 production sites. Its three businesses – Brand & Performance Textile Specialties, Packaging & Paper Specialties, and Coatings, Adhesives & Sealants – deliver specialized performance and color solutions to meet customers’ needs in their local markets, touching and coloring people’s lives every day, everywhere.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to challenging the status quo in the deep belief that it can make its industry sustainable; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency. Products enhanced, colors enhanced, performance enhanced – “Life enhanced”.

www.archroma.com