ایناخ ، سویٹزرلینڈ – 5 1 اگست: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج مہران

یو نیورسٹی آف انجییرینگ & ٹیکنولوجی کے ساتھ مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط کا اعلآ ن کیا ہے۔ یہ یاداشت اگلے پانچ سالوں کے دوران باہمی تعاون کی راہ ہموار کرے گی ۔

راکت داری کے اس عمل میں مہران یو نیورسٹی کے ساتھ ٹیکسٹایل ڈایز پر بنیادی تحقیق کے منصوبوں اور پروسیسنگ کے جدید طریقوں پر کام ہو گا ۔ مہران یو نیورسٹی کے طلبہ کو آرکرومہ سینٹر آف ایکسلینس، کراچی کے ٹریننگ پروگراموں تک رسایُ حاصل ہو گی۔

مفا ہمت کی یاداشت پر حال ہی میں جامشورو میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی ، وایس چانسلر مہران یو نیورسٹی اور جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے دستخط کیے گیے۔

اس موقع پر مجتبی رحیم نے کہا ” آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے اور ہمیں نظام فطرت کی حفاظت اور اسٹیک ہولڈرز کے لیے قدر میں اظافے کی طرف گامزن کرتا ہے۔اس باہمی تعاون کے ذریعہ ہم تازہ ترین علمی وتکنیکی معلومات پر مہران یو نیورسٹی کی ریسرچ ٹیم سے اشتراک کریں گے۔ 1س طرح ہمارے با ہمی علمی رابطے مضبوط ہوں گے۔

اس پارٹنرشپ سے مہران یو نیورسٹی اور آرکرومہ کے ریسرچ پراجیکٹ پر دور رس اور مثبت نتایج
حاصل ہوں گے ۔ ہماری ٹیم اس باہمی تعاون سے بے حد پرجوش اور پرامید نتایج کی توقع کر رہی ہے۔ آرکرومہ میں ٹرینگ کی صحولت سے ہمارے طالب علموں کو اپنے کیریئر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر اسلم عقیلی نے کہا۔

Media Relations

Marilyn Chua

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »