: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے حال ہی میں ایتھیکل افییر کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ۔ ایتھیکل افییر ایک معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو ٹیکسٹایل کی تجارت سے وابستہ نو آموز خواتین کو ٹرینگ ، مہارتوں میں بہتری اور تیکنیکی معلومات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

فاہمت کی اس یاداشت پر حال ہی میں کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں دستخظ کیے گیے جس میں دونوں اداروں کے منتظمین نے شرکت دی۔

آرکرومہ ایتھیکل افییرکی شراکت سے تیکنیکی معلوما ت مہیا کرنے ، ٹرینگ اور ری ٹرینگ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ خواتین کو ایک مکمل ٹول کٹ فراہم کی جاے گی جس میں ابتدا سے لے کر آخری مرحلے تک مصنوعات کی سمجھ ، بین الاقوامی مارکیٹ کی خصوصیات ، پایداری ، لاگت کا تخمینہ ، ، قیمت تعین کرنے کے اصول وغیرہ شامل ہیں۔

جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے اس موقع پر کہا ” ٹیکسٹایل میں تجارت کے شعبے سے وابستہ خواتین کو بااختیار بنانے سے یقینا بہتری آے گی اور وہ مرکزی دھارے میں شامل ہو جایں گی۔ خواتین نے اپنے ذاتی کاروبار قایم کرنے کے لیے کافی اقدامات کیے ہیں خصوصا گزشتہ پانچ سالوں میں۔ موجودۃ دور میں خواتین کو تیکنیکی تربیت اور بنیادی تجربے کی ضرورت ہے۔”

“خواتین کو آرکرومہ سینٹر آف ایکسلینس میں ٹیکسٹایل کیمیکلز کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ یہاں کی جدت بجا طور پر ہماری کاوشوں کو امید سے بڑھ کر کامیابی کی مثالوں میں تبدیل کر سکتی ہیں۔” شاہین خان ، صدر، ایتھیکل افییر نے کہا۔

Media Relations

Josina van der Velden

EMG

Email

Muriel Werlé

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Reinach, Switzerland, Archroma operates in over 100 countries, with 3,000 employees located in 35 countries and 26 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »