رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 13وسمبر: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کی پاکستان شاخ نے لگا تار تیسری مرتبہ 2017 کے ملٹی نیشنل سیگمنٹ میں ” بہترین آجر ” اور” بہترین چیف ایکزیکٹو ” کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد ایمپلایرز فیڈریشن آف پاکستان نے کیا ۔

ایمپلایرز فیڈریشن نے یہ ایوارڈ آرکرومہ پاکستان کے تمام کارپوریٹ منیجمنٹ کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے اعتراف پر دیا جن میں ہیومن ریسورس منیجمنٹ ، پراصول مارکیٹنگ اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری شامل ہیں۔ آرکرومہ پیشہ ورانہ سیفٹی اور صحت کے شعبوں میں اعلی ترین معیار کو برقرار رکھنے میں ہمیشہ کوشاں ہے اور پاکستان کی تمام سائٹس پر ری سائیکلنگ اور دوبارہ استعمال کے ذریعہ ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے. جامشورو سایٹ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ایفلوونٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ موجود ہے جس کی وساطت سے زیرو لیکوڈ دسچارج ہوتا ہے ۔ اس طرح پانی کی کثیر بچت کی جاتی ہے۔ دونوں پراڈکشن سایٹس ایک ملین محفوظ ایکسیڈنٹ فری ورکینگ آور پورے کر چکی ہیں۔ آر کرومہ کراچی کے آفس ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان کی جانب سے " گرین آفس " ڈیکلیر کیے جا چکے ہیں۔ آرکرومہ سینٹر آف ایکسیلنس متواتر کسٹمرر کو بہترین سروس بہم پہنچاتا ہے۔ یہ ٹیکسٹایل انڈسٹری میں اسپیشیلٹی ریسرچ کا پیش رو بھی ہے۔

آرکرمہ پاکستان کی ان کوششوں کے نتیجے میں اس کے چیف ایکزیکٹیو جناب مجتبہ رحیم نے " بہترین چیف ایکزیکٹو براے سال 2017 " کا ایوارڈ حاصل کیا۔

ایوارڈز وصول کرنے کے پر آرکرمہ پاکستان لمیٹڈ کے فنانس اور کنٹرولنگ ہیڈ جناب وقار عارف ، نے تبصرہ کیا: " آرکومہ کے پیچھے 150 سال سے زائد کا ٹھوس تجربہ ہے جو ہمارے کام کے ماحول کو مثالی معیار دیتا ہے۔ آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے ، ہم ا س طرح اپنی صنعت کو پائیدار بنا سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے آرکرومہ انڈسٹری میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے جو بہترین اور سازگار بزنس ماحول کا ضامن ہے ۔ ہم اپنے ملازمین کے شکرگزار ہیں جو آرکرمہ کو بہترین کمپنی بنانے میں مصروف عمل ہیں "۔

Media Relations

Josina van der Velden

EMG

Email

Muriel Werlé

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Reinach, Switzerland, Archroma operates in over 100 countries, with 3,000 employees located in 35 countries and 26 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »