Accessibility Settings

Text
Use dyslexic-friendly font Applies the Open Dyslexic font, designed to improve readability for individuals with dyslexia.
Use readable fonts Applies a more readable font throughout the website, improving readability.
Underline links Underlines links throughout the website, making them easier to distinguish.
Adjust text size (%) Adjusts the font size for improved readability.
Visuals
Use reduced animations Reduces animations across the website, reducing distractions and improving focus.
Use calm mode Reduces the colour saturation throughout the website to create a more soothing visual experience.
Use high-contrast mode Increases the contrast of elements on the website, making text and interface elements easier to distinguish.

آرکرومہ خواتین کو تیکنیکی مہارت فراہم کرے گا

08/03/2018

فاہمت کی اس یاداشت پر حال ہی میں کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں دستخظ کیے گیے جس میں دونوں اداروں کے منتظمین نے شرکت دی۔

آرکرومہ ایتھیکل افییرکی شراکت سے تیکنیکی معلوما ت مہیا کرنے ، ٹرینگ اور ری ٹرینگ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ خواتین کو ایک مکمل ٹول کٹ فراہم کی جاے گی جس میں ابتدا سے لے کر آخری مرحلے تک مصنوعات کی سمجھ ، بین الاقوامی مارکیٹ کی خصوصیات ، پایداری ، لاگت کا تخمینہ ، ، قیمت تعین کرنے کے اصول وغیرہ شامل ہیں۔

جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے اس موقع پر کہا ” ٹیکسٹایل میں تجارت کے شعبے سے وابستہ خواتین کو بااختیار بنانے سے یقینا بہتری آے گی اور وہ مرکزی دھارے میں شامل ہو جایں گی۔ خواتین نے اپنے ذاتی کاروبار قایم کرنے کے لیے کافی اقدامات کیے ہیں خصوصا گزشتہ پانچ سالوں میں۔ موجودۃ دور میں خواتین کو تیکنیکی تربیت اور بنیادی تجربے کی ضرورت ہے۔”

“خواتین کو آرکرومہ سینٹر آف ایکسلینس میں ٹیکسٹایل کیمیکلز کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ یہاں کی جدت بجا طور پر ہماری کاوشوں کو امید سے بڑھ کر کامیابی کی مثالوں میں تبدیل کر سکتی ہیں۔” شاہین خان ، صدر، ایتھیکل افییر نے کہا۔

Media Relations

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations