Accessibility Settings

Text
Use dyslexic-friendly font Applies the Open Dyslexic font, designed to improve readability for individuals with dyslexia.
Use readable fonts Applies a more readable font throughout the website, improving readability.
Underline links Underlines links throughout the website, making them easier to distinguish.
Adjust text size (%) Adjusts the font size for improved readability.
Visuals
Use reduced animations Reduces animations across the website, reducing distractions and improving focus.
Use calm mode Reduces the colour saturation throughout the website to create a more soothing visual experience.
Use high-contrast mode Increases the contrast of elements on the website, making text and interface elements easier to distinguish.

آرکرومہ نیشنل ٹیکسٹایل یو نیورسٹی باہمی تعاون سے ٹیکسٹایل کے شعبے میں تحقیق کو فروغ دیں گے

24/04/2019

یہ پارٹنر شپ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو مدد فراہم کرنے کے لئے مستقبل کے تقا ضوں کو سامنے رکھتے ہوے ٹیکسٹائل ریسرچ سے جدتوں کا پتہ لگائے گی تاکہ وہ عالمی ماریکٹوں کے تقاضوں اور ان کے ارتقاء کی رفتار سے قدم ملا کر چل سکیں . اس اشتراک کا ایک اور اہم پہلو ان سیچوریٹڈ پالئیسٹر ریزن میں کوالیٹی کا اعلی معیار قایم کرنا ہے جو غیر روایتی ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کی مصنوعات کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو گا۔ ونوں پارٹنر طلبا ء کے لیے مشترکہ تربیتی سیشن کا انعقاد کریں گے تاکہ ان کو مستقبل میں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار کیا جا سکے۔ ٹیکسٹائل ایپلی کیشنز میں تحقیق اور اس سے متعلق ترقیاتی منصوبوں، پراسس کے جدید طریقوں کے عمل پر بھی کام کیا جاے گا. نیشنل ٹیکسٹایل یو نیورسٹی کے طلبہ کو آرکرومہ سینٹر آف ایکسلینس، کراچی کے انٹرن شپ ٹریننگ پروگراموں تک رسایُ حاصل ہو سکے گی۔

مفا ہمت کی یاداشت پر حال ہی میں فیصل آباد میں منعقدہ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ، ریکٹر ، نیشنل ٹیکسٹایل یو نیورسٹی اور جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے دستخط کیے گیے۔

اس موقع پر مجتبی رحیم نے کہا " آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے خاص طور ہم تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے اپنی پراڈکٹ لاینز کی قدر میں اظافے کی طرف گامزن ہیں ۔ ہمار ا یہ باہمی تعاون ٹیکسٹائل سیگمنٹ کی تیزی سےبڑھتی ہوی ترقی اور تعلیم سے آر اینڈ ڈی کی جانب پیش قدمی سے میں معاون ثابت ہو گا ۔"

"اس پارٹنرشپ سے ٹیکسٹائل ریسرچ پربہت دوررس اثرات مرتب ہوں گے جو نیشنل ٹیکسٹایل یو نیورسٹی اور آرکرومہ کے لیے انتہائی مثبت ثابت ہوں گے۔ہماری ٹیم آرکومہ کے ساتھ نے پہلے ہی پراجیکٹس میں سے تعاون کر رہی ہے جن سے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اچھا اثر پڑ رہا ہے۔ ہم اپنے باہمی تعلقات کو باقاعدہ طور پر آگے بڑھانے اور تحقیق کے دلچسپ نتائج کے کے بارے میں بہت پرجوش ہیں ۔ ہم امید کرتے ہیں ریسرچ کے اچھے نتائج برآمد ہوں گے . صنعتی رابطے سے آرکرومہ میں ٹرینگ کی سہو لت سے ہمارے طالب علموں میں اعتماد بڑھے گا اور انہیں اپنے کیریئر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی "۔ ڈاکٹر تنویر حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations