Accessibility Settings

Text
Use dyslexic-friendly font Applies the Open Dyslexic font, designed to improve readability for individuals with dyslexia.
Use readable fonts Applies a more readable font throughout the website, improving readability.
Underline links Underlines links throughout the website, making them easier to distinguish.
Adjust text size (%) Adjusts the font size for improved readability.
Visuals
Use reduced animations Reduces animations across the website, reducing distractions and improving focus.
Use calm mode Reduces the colour saturation throughout the website to create a more soothing visual experience.
Use high-contrast mode Increases the contrast of elements on the website, making text and interface elements easier to distinguish.

آرکرومہ نے پاکستان میں انیلین فری انڈیگو کی پیداوار شروع کر دی

22/02/2019

آمیز تحقیق کا نتیجہ ہے۔ انیلین فری انڈیگو سب سے پہلے 2018 میئ کو کینیڈا میں ایک ٹیکسٹایل کانفرنس میں پیش کی گی ۔ یہ نیی ڈائی روایتی نیلےانڈیگو کو بلا ضرر طریقے سے تیار کرے گی جس کو صاریفین ڈینم اور جینز کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ جامشورہ سا یٹ کی اعلی پیداواری خاصیت کو مدنظر رکھتے ہوے اس کا انتخاب کیا گیا کہ یہاں انیلین فری انڈیگو کا پلانٹ لگایا جاے۔ دریں اثنا ء شام کو ڈینم کمیونیٹی کے سامنے انیلین فری انڈیگو کی نمایاں خصوصیات اور اس سے متعلق اہم معلومات پیش کی گیں ۔

" میں اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو - ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی کی مکمل پیمانے پر پیداوار کا افتتاح کرتے ہوے انتہایی مسرت محسوس کر رہا ہوں ۔ اس پلانٹ میں ڈینم انڈسٹری کی پوری ضروریات کو پائیدار طریقے سےپورا کرنے کی مکمل صلاحیت ہے۔ اپنے اس عزم کی سچائ ، مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں اور صنعت کو پائیدار بنانے کے لئے صورتحال کو چیلنج کرتے ہں ۔ کامیابی کے لیے پر عزم ہوتے ہوے ، ہمارے ریسرچ اور ڈیولپمنٹ ٹیم نے دنیا کے سامنے انیلین فری انڈیگو پیش کی ہے۔ ہم نے انیلین، جو ایک خطرناک آمیزش ہے ، ڈینم کی سپلایی چین سے دور کر کے ایک اچھے کارپوریٹ شہری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ہمارے یہ کوشش ماحولیاتی بہتری کی جانب پیش قدمی ہے۔ " میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگاپور نے ٹیکسٹایل بزنس کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہی جنہوں نے انیلین فری

انڈیگو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

آرکرومہ نے اس موقعے پر اپنے قابل قدر کسٹمرز کو ڈینم اسپیشلٹی کی کامیاب شراکت داری پر تعریفی اسناد پیش کیں- میشل زومشٹاین 1ور آرکرومہ لیڈرشپ نے ان کے پہل کرنے کے جزبے کو صراحا کہ انہون نے اپنی فیکٹریوں میں کے ڈینم کی پیداوار میں انیلین فری انڈیگو کےاستعمال میں پہل کے۔

آرکومہ پاکستان کی ٹیموں کے لیے آج کا دن باعث اطمینان ہے کہ آج انہوں نے یہ زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈینم پاکستان کا فخریہ ایکسپورٹ پراڈکٹ ہے اور ہمیں کامیابی کے اس سفر میں اپنے منسلک ہوے پر فخر ہے۔ ہمیں مکمل طور پر یقین ہے کہ اس نیی جدت سے

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations