رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 7 نومبر: کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کے اس کی پاکستان شاخ نے لگا تار دوسری مرتبہ 2016 کے ملٹی نیشنل سیگمنٹ میں ” بہترین آجر ” اور” بہترین چیف ایکزیکٹو ” کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد ایمپلایرز فیڈریشن آف پاکستان نے کیا ۔

یمپلایرز فیڈریشن نے یہ ایوارڈ آرکرومہ پاکستان کے تمام کارپوریٹ منیجمنٹ کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے اعتراف پر دیا جن میں ہیومن ریسورس ، انڈسٹریل رلیشن ، فنانس میں بہترین پریکٹس ، پراصول مارکیٹنگ ، ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ٹیم ورک شامل ہیں۔

ایوارڈ وسیع پیمانے پرکمپنی کے کارپوریٹ سوشل ذمہ داری میں قابل تعریف اقدامات کا مظہر ہے۔ آرکرومہ پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت میں اعلی ترین معیار کو برقرار رکھنے اور پاکستان کی تمام سائٹس پر ری سائیکلنگ اور دوبارہ استعمال کے ذریعہ ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے.

آرکرمہ پاکستان کی کوششوں کے نتیجے میں اس کے چیف ایکزٹیو جناب مجتبہ رحیم کو ” بہترین چیف ایکزیکٹو ” کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایوارڈ کی تقریب حال ہی میں کراچی میں منعقد ہوی جس میں کارپوریٹ سربراہان، سرکاری حکام ،
آ ی ایل او نمائندگان اور کاروباری گروپوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ صوبائی وزیر براے لیبر اور ٹرانسپورٹ جناب ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی تھے ۔

ایوارڈز وصول کرنے کے پر آرکرمہ پاکستان لمیٹڈ کے ، وقار عارف نے تبصرہ کیا: “آرکومہ کی کامیابیو ں میں اس کے ملازمین کا سب سے اہم اور پہلا حصہ ہے ۔ ہم ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ آرکرومہ میں ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں, جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں جو انڈسٹری میں پایُدار ی کا ضامن ہے ہم نے ا سی طرح اپنی صنعت کو پائیدار بنا سکتے ہیں۔ ہماری بہترین کارکردگی اسی تصور کو مد نظر رکھتے ہوے وجود میں آی اور اور ہماری متنوع ٹیمیں ایک مضبوط و متحد طاقت کے ساتھ آرکرمہ کی پوزیشن سب سےبہترین کارکردہ کمپنی بنانے میں مصروف عمل ہیں “۔

Media Relations

Marilyn Chua

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »