.رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 5 1 میی : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ دسویں سالانہ ایگاٹیکس نمایش میں اپنی جدید ٹیکنلوجیز پیش کیں

مپنی کے ٹیکسٹایل سے وابستہ پایُدار اور جدید حل لوگوں کی بڑی توجہ کا باعث بنے جن میں لباس، گھریلو ٹیکسٹایل ، ٹیکنیکل ٹیکسٹایل، قالین ، اور ٹرانسپورٹ انڈسٹری شامل ہیں۔ بوتھ پر لوگوں کی دلچسپی کے لیے خاص رحجانات اور جدید تخلیقی ڈسپلے رکھے گیے تھے ۔

جیمنز کارنیحان ، آرکرومہ گلوبل پایداری ہیڈ کے ٹاک سیشن ٹیکسٹایل صنؑت کاروں میں مقبول رہے جو برانڈ مالکان اور ریٹیلرز کی پایُدار ی میں بڑھتی ہوی مانگ کے جوابات کے لئے تلاش کر رہے۔ اوڈو شمٹ ، آرکرومہ سیلیولوس ڈایز کے گلوبل بزنس یونٹ ہیڈ نے بہت سے کسٹمر گروپوں سے کمپنی کی سیلیولوس ڈایز پر سیر حاصل گفتو کی۔

آرکرومہ بوتھ پر سب سے زیادہ رش رہا جس میں 1000 سے زیادہ ٹیکسٹایل بزنس کمیونٹی کے میمبران ، سر کاری افسران اور عام افراد شامل ہیں۔

جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے اس موقع پر کہا ” پاکستان میں ہماری موجودگی مستحکم ہے، ہم آرکرومہ کے جدیدپراڈکٹس سے لوکل اور ایکسپورٹ مارکیٹوں کو مضبوظ بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ ہمارے پراڈکٹس پہلے سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ پایُدار ی بہم پہنچاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کسٹمر ہم پر اعتماد کرتے ہیں ۔ ہم مسلسل جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں یس یقین کے ساتھ کہ ہماری انڈسٹری میں پایُدار ی حا صل ہو۔ اسی لیے ہمارے پراڈکٹس کسٹمر کے لیے اضافی قدر پیش کرتے ہیں۔ ہمارے تحقیق یافتہ کیمیکلز طویل عرصے کسٹمر کے شاپ فلور تک معاون ثابت ہوں گے۔ ”

Media Relations

Marilyn Chua

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »