آرکرومہ نے پاکستان میں انیلین فری انڈیگو کی پیداوار شروع کر دی
https://www.archroma.com/press/releases/آرکرومہ-نے-پاکستان-میں-انیلین-فری-انڈیگو-کی-پیداوار-شروع-کر-دی
کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو - ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی پراڈکشن شروع کر دی ہے۔ جناب میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگا...